خیبرپختونخوا میں دو مختلف آپریشنز میں 9دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (قدرت روزنامہ )خیبرپختونخوامیں 2مختلف آپریشنز کےدوران 9دہشتگردمارے گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے تیرہ کےعلاقے میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا،آپریشن کےدوران مطلوب دہشتگرد نجیب عرف عبدالرحمان اوراشفاق عرف معاویہ سمیت 7دہشتگردمارے گئے،ہلاک دہشتگرد سیکیورٹی فورسز، قانون نافذکرنےوالے اہلکاروں پرحملوں میں ملوث تھے،دہشتگردوں کے قبضے سے ہتھیار ،دھماکہ خیزمواد اور گولیاں برآمد کی گئی۔سیکیورٹی فورسز نے دوسرا آپریشن لکی مروت میں کیا جس میں 2دہشتگردمارے گئے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسزکےعلاقے میں ممکنہ دہشتگردوں کےخاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشنزکررہی ہے،فورسزہرقیمت پردہشتگردی کےخاتمے کےلیے پرعزم ہیں۔

Recent Posts

آوران میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

آواران (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں…

54 mins ago

عمران خان اگلے 13 ماہ باہر نہیں آسکتے، فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات…

2 hours ago

کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

2 hours ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

3 hours ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

3 hours ago