لاہور:مناواں، شادی میں چلی گولی 16سالہ لؑڑکی کی جان لے گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) مناواں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی .

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مناواں میں مہندی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی عائشہ جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی .

فائرنگ مبینہ طور پر دولہا کے دوستوں نے کی تھی، دولہا کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں