لاہور:مناواں، شادی میں چلی گولی 16سالہ لؑڑکی کی جان لے گئی

لاہور (قدرت روزنامہ) مناواں میں شادی کی تقریب میں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ مناواں میں مہندی کی تقریب کے دوران پیش آیا، جہاں فائرنگ سے 16 سالہ لڑکی عائشہ جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔فائرنگ مبینہ طور پر دولہا کے دوستوں نے کی تھی، دولہا کے اہل خانہ کو حراست میں لے لیا گیا۔

Recent Posts

آوران میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

آواران (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں…

53 mins ago

عمران خان اگلے 13 ماہ باہر نہیں آسکتے، فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات…

2 hours ago

کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

2 hours ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

2 hours ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

3 hours ago