پارٹی متحد ہے،تین چار لوگ نے ادھم مچایا ہوا ہے،شبلی فراز

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)رہنما پی ٹی آئی شبلی فراز نے کہا ہے کہ پارٹی میں دھڑے بندی نہیں ہے ہم متحد ہیں۔ تین چار لوگ ہیں جنہوں نے ادھم مچایا ہوا ہے۔

پارٹی کی کورکمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ پارٹی میں ڈسپلنری ایکشن پر بات ہوئی ہے۔ اب ڈسپلن پر سجھوتہ نہیں کارروائی ہوگی۔

Recent Posts

آوران میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

آواران (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں…

49 mins ago

عمران خان اگلے 13 ماہ باہر نہیں آسکتے، فواد چودھری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات…

1 hour ago

کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان…

2 hours ago

وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم…

2 hours ago

مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب…

2 hours ago

مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا…

3 hours ago