ماری پیٹرولیم کی بلوچستان کے 34 اضلاع میں فلاح و بہبود کے کام کی درخواست نظر انداز


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے حکومت بلوچستان کو صوبے کے 34اضلاع میں وہاں کے مکینوں کے فلاح وبہبود وترقیاتی منصوبوں پر کام شروع کرنے کیلئے درخواست کردی سیکرٹری فنانس نے درخواست کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا تفصیلات کے مطابق ماری پٹرولیم کمپنی لمیٹڈ نے 07مئی 2024کوئی ایک درخواست لکھا درخواست میں سماجی بہبود کے فنڈز کے استعمال کیلئے نظر ثانی شدہ خطوط 2021کے تعمیل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پٹرولیم کنسیشنزپٹرولیم ڈ ویژن ،وزارت توانائی کی طرف سے بلوچستان کے 34اضلاع میں تمام ا ضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹس کھول کر جن اضلاع میں گیس اور پٹرولیم دریافت ہوچکے ہیں وہاں کے مکینوں کے فلاح وبہبود اورترقیاتی منصوبوں کے کام شروع کئے جاسکے جبکہ وہاں کے بے روزگار افراد کو تربیت دیکر ان کو روزگار کے مواقع باہم پہنچائے جاسکے ماری پٹرولیم لمیٹڈ ہزاروں بے روزگار لوگوں کو روزگار دینے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے ذرائع کے مطابق 2مہینے پہلے ایک درخواست ماری پٹرولیم کمپنی کی جانب سے حکومت بلوچستان اور سیکرٹری فنانس کو ارسال کردیا تھا ا نتہائی افسوس کی بات ہے کہ سیکرٹری فنانس نے درخواست کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا بلوچستان کے بے روزگار دیہی علاقوں کے لوگوں کیساتھ سر اسر نا انصافی کے مترادف ہے۔

Recent Posts

قلعہ عبداللہ، ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر 14 لیویز اہلکار معطل

قلعہ عبداللہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر قلعہ عبدللہ فاروق عبدللہ نے ڈیوٹی میں غفلت برتنے پر قلعہ…

2 mins ago

بلوچستان میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)محکمہ موسمیات کی جانب سے بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آج سے 7 جولائی…

23 mins ago

شدید گرمی میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ ، سبی اتحاد نے احتجاج کی کال دیدی

سبی(قدرت روزنامہ)تنگ آمد جنگ آمد سبی کے شہری بھی گرمی کی شدت کے باوجودسٹرکوں پر…

45 mins ago

تخریب کاری کے خاتمے میں سیف سٹی پروجیکٹ مددگار ثابت ہوگا، وزیر دا خلہ بلو چستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے آج یہاں بدھ کوکوکمانڈ اینڈ کنٹرول…

56 mins ago

ٹھکیداری نظام رائج کرنے کی پالیسیوں کو تسلیم نہیں کیا جائے گا، بلوچستان لیبر فیڈریشن

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان لیبر فیڈریشن کے صدر خان زمان چیئر مین حاجی بشیر احمد سیکرٹری جنرل…

1 hour ago

اورماڑہ، پانی کا حصول خواب بن گیا،شہری بوند بوند کو ترس گئے

گوادر(قدرت روزنامہ)اورماڑہ کولواہی محلہ گزی لین میں پانی کا بدترین بحران ، محکمہ پبلک ہیلتھ…

1 hour ago