بلوچستان آنے والے جیولرز کو تحفظ دیا جائے، آل پاکستان سرافہ یونین


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)آل پاکستان سرافہ جیمز اینڈ جیولرز گروپ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رانا آصف رمضان نے حکومت سے اپیل کی ہے کہ دوسرے صوبوں سے بلوچستان آنے والے جیولرز اور بیوپاریوں کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے کوئٹہ مچھ اور جھل مگسی گنداوہ میں جیولروں سے لوٹے گئے زیورات اور دیگر سامانا برآمد کیا جائے یہ بات انہوں نے سوموار کو کوئٹہ پریس کلب میں منعقدہ پروگرام سے اظہار خیال کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ ہماری تنظیم ملک کے اڑھائی لاکھ جیولرز کی نمائندگی کر رہی ہے اور بلوچستان سے سینئر نائب صدر اور وائس چیئرمین کا عہدہ دیا گیا ہے کیونکہ بلوچستان میں کوئی کارخانہ نہیں زیورات کراچی اور پنجاب سے بن کر آتے ہیں جیولرز اور بیوپاریوں کو کوئٹہ اور مچھ میں لوٹا گیا تاحال ملزمان کو گرفتار نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے جیولرز میں عدم تحفظ اور تشویش پائی جاتی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ عائد کئے جانے والے ٹیکسز پر ہمیں اعتماد میں لیا جائے اور بلوچستان کے جیولرز کو تحفظ فراہم کیا جائے اور جیولرز سے لوٹا گیا مال نقدی برآمد کر کے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

Recent Posts

ترنول اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کے انعقاد میں حائل تمام رکاوٹیں دور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو 6 جولائی…

5 mins ago

منی لانڈرنگ کیس میں کرسٹل ڈیسوزا، کرن واہی کے بعد نیا شرما بھی طلب

ممبئی (قدرت روزنامہ)منی لانڈرنگ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے کرسٹل ڈی سوزا اور کرن واہی…

17 mins ago

خیبر پختونخوا میں مالیاتی نظم و ضبط کا نفاذ، بیرون ملک علاج سمیت نئی گاڑیوں پر پابندی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کی صوبائی حکومت نے سرکاری خرچ پر علاج سمیت کسی بھی…

17 mins ago

بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافہ، صارفین پر 600 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)مہنگائی میں پِسے عوام کے لیے ایک اور بری خبر ہے کہ…

21 mins ago

ریٹائرمنٹ کے بعد ثانیہ مرزا کی گزر بسر کیسے ہورہی ہے ، وہ کتنے اثاثوں اور گاڑیوں کی مالکن ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں

حیدرآباد (قدرت روزنامہ) سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی شادی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک…

23 mins ago

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیزیز کہاں ہوگی؟چیئرمین پی سی بی کا اہم بیان

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہاہے کہ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن…

28 mins ago