عدت کیس شریعت کے بھی خلاف ہے اور ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بھی،سلمان اکرم راجہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ عدت کیس شریعت کے بھی خلاف ہے اور ہائیکورٹ، سپریم کورٹ کے فیصلوں کے بھی،اس مقدمے کوختم ہونا چاہئے ملزمان کو بھی بری ہونا چاہئے۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سلمان اکرم راجہ نے ڈسٹرکٹ کورٹ میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ یہ ایسا معاملہ ہے جس پر عدالت دسترس نہیں رکھتی،ہمارا مقدمہ واضح ہے، یہ مقدمہ ایک لمحہ بھی نہیں چلنا چاہئے،ان کاکہناتھا کہ شریعت کے مقاصد میں شامل ہے کہ عورت کو تحفظ دیا جائے،عورت کو آئینی تحفظ کے ساتھ نان نفقہ کے معاملات کا بھی تحفظ حاصل ہو، سلمان اکرم راجہ نے کہاکہ مرکزی اپیلوں کا فیصلہ چند دنوں میں ہونا ہے،سزامعطل تب ہوتی ہے جب اپیل کے فیصلے میں بہت دیر ہو۔

Recent Posts

’تحریک عدم اعتماد سے عمران خان کو فائدہ ہوا، یہ ایک جال تھا جس میں ہم پھنس گئے‘، ن لیگی رہنما کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)عمران خان پہلے وزیراعظم تھے جنہیں ایوان کے عدم اعتماد کے باعث…

3 mins ago

ظہیر اقبال نے سوناکشی سنہا کا غصہ ہنسی میں بدل دیا، ویڈیو وائرل

ممبئی (قدرت ورزنامہ) بالی ووڈ کی نو بیاہتا جوڑی، اداکارہ سوناکشی سنہا اور اداکار ظہیر…

9 mins ago

پاکستان نے1971 میں قید ہونے والے فوجیوں کی فہرست بھارت کے حوالے کردی ، جلد رہائی کا مطالبہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ترجمان دفتر خارجہ نے ہفت وار بریفنگ میں کہا ہے کہ وزیر…

12 mins ago

پنجاب پولیس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کی پرفارمنس انڈیکیٹرز مقرر

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے صوبائی پولیس کی کارکردگی جانچنے کے لیے کے پی…

19 mins ago

ٹربیونلز کی تشکیل کا معاملہ: پی ٹی آئی رہنماؤں نے چیف جسٹس پاکستان پر اعتراض اٹھا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلزکی تشکیل کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن…

31 mins ago

نام نہاد آزادی کے نام پر بلوچ نوجوانوں کو ورغلایا جا رہا ہے، وزیر داخلہ بلوچستان

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو نے کہا ہے کہ نام نہاد آزادی کے…

41 mins ago