مہنگائی کی شرح میں اضافہ، ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کر دی

لاہور (قدرت روزنامہ )ادارہ شماریات نے جون 2024 کی مہنگائی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق جون میں مئی کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق جون میں مہنگائی کی شرح 12.57 فیصد ریکارڈ کی گئی ، شہری علاقوں میں مہنگائی میں 0.58 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح میں 0.28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، ٹماٹر کی قیمت میں 38 ، پیاز کی قیمت میں 20 فیصد اضافہ ہوا، دالوں کی قیمت میں 10 ، مرغی کی قیمت میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، تازہ پھلوں کی قیمت میں 4 فیصد، آٹا، انڈے ، چاول اور چینی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، کوکنگ آئل کی قیمت میں بھی معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔

Recent Posts

پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)…

3 mins ago

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف عدالت سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی…

38 mins ago

بالی ووڈ کے طاقتور لوگوں نے میرا کیریئر تباہ کیا، وویک اوبرائے

ممبئی(قدرت روزنامہ) ماضی میں بالی ووڈ کو سُپر ہٹ فلمیں دینے والے معروف بھارتی اداکار…

58 mins ago

اننت امبانی کی شادی میں پرفارمنس کیلئے جسٹن بیبر کی ممبئی آمد

ممبئی(قدرت روزنامہ) ایشیا کے امیر ترین شخص بھارتی بزنس ٹائیکون مکیش امبانی کے بیٹے اننت…

1 hour ago

دیپیکا پڈوکون کیوجہ سے بالی ووڈ فلم کی آفر ٹھکرائی، صبا قمر

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستان کی مقبول ترین باصلاحیت اداکارہ صبا قمر نے انکشاف کیا ہے کہ…

1 hour ago

آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ، ڈپٹی ڈائریکٹر لاہور معطل

لاہور(قدرت روزنامہ ) آٹے کے نرخوں میں اعداد و شمار کی غلط رپورٹنگ کے معاملے…

2 hours ago