عوام پاکستان پارٹی میں شامل ہونیوالوں کو فری ’’کوکومو‘‘ ملیں گے یانہیں؟ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

کراچی (قدرت روزنامہ)شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی جانب سے کچھ عرصہ قبل نئی سیاسی جماعت عوام پاکستان بنائی گئی ہے ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین اور سابق وزیر خزانہ کے درمیان دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشہور بسکٹ برانڈ کوکو مو کے مالک اورسیاستدان مفتاح اسماعیل کی جانب سے ایکس پر نئی پارٹی ’عوام پاکستان ‘ میں شمولیت کی دعوت دی گئی جس پر صارف نے مزاحیہ انداز میں سوال کیا کہ’کیا ہمیں پارٹی میں شامل ہونے پر مفت کوکومو ملے گی؟‘جس پر مفتاح اسماعیل نے ایکس صارف کو صاف انکار کرتے ہوئے NO لکھ دیا جس کے بعد صارف مایوس ہوگیا۔ دیگر صارفین نے ان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ آپ کی پارٹی کا حصہ تب ہی بنیں گے جب آپ انہیں مفت کوکومو پیش کریں گے۔

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

43 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

47 mins ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

49 mins ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

54 mins ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

55 mins ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

2 hours ago