حکومت نے اہم تجارتی اہداف حاصل کرلیے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے مالی سال 24-2023ء میں اہم تجارتی اہداف کامیابی سے حاصل کرلیے۔

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے مالی 24-2023 کےلیے مقرر کردہ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیا۔ حکومت نے درآمدات اور تجارتی خسارے کے سالانہ اہداف بھی حاصل کیے ہیں۔

ذرائع وزارت تجارت کے مطابق 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال میں ملکی برآمدات کا حجم 30 ارب 64 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رہا، حکومت نے برآمدات کا ہدف 30 ارب 3 کروڑ ڈالرز مقرر کیا تھا۔مالی سال 24-2023ء میں ملکی درآمدات 54 ارب 73 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز ہیں۔

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

1 hour ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

1 hour ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

1 hour ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

1 hour ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

1 hour ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

2 hours ago