شعیب ملک اور ثنا جاوید کی ورز ش کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

 

لاہور(قدرت روزنامہ) کرکٹر شعیب ملک کی اپنی اہلیہ اداکارہ ثناء جاوید کے ساتھ ورزش کرنے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق نوبیاہتا جوڑے کی یہ ویڈیو ان کے فٹنس ٹرینر کی طرف سے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کی گئی ہے، جسے بعد ازاں ثناء جاوید اور شعیب ملک نے شیئر کیا۔

شعیب ملک اور ثناء جاوید کی فٹنس قابل رشک ہے اور لوگ ان سے اس کا راز پوچھتے تھے۔ اس ویڈیو سے منکشف ہوا ہے کہ ان کی فٹنس کا راز کڑی ورزش ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ثناء جاوید اپنے شوہر کے برابر وزن اٹھا رہی ہوتی ہیں۔ واضح رہے کہ شعیب ملک نے بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے طلاق کے بعد 20جنوری 2024ء میں اداکارہ ثناء جاوید سے شادی کی تھی۔

@mmff_buzz True love is when you do gym together #shoaibmalik #sanajaved #viral #foryoupage #mmffbuzz #gymlife #couplegoals #pakistanicelebrities #saniamirza ♬ original sound – Knightrider_007🔥

Recent Posts

سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر…

2 hours ago

وزیر اعظم شہباز شریف کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر غور

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف قازقستان سے وطن واپسی پر آل…

2 hours ago

پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو ہونے والا جلسہ خطرے میں پڑ گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی کا 6 جولائی کو وفاقی دارالحکومت کے علاقے…

2 hours ago

ادویات کی قیمتوں میں 23.33 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ادویات کی قیمتوں میں سالانہ بنیادوں پر 23.33 فیصد کا اضافہ…

2 hours ago

مجھ سے افیئرکا پتہ چلنے پر جاوید اختر کی پہلی بیوی کافی تلخ ہو گئی تھیں، شبانہ اعظمی کا بیان

ممبئی(قدرت روزنامہ)بالی ووڈ کی سینئر اور ورسٹائل اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ ان…

2 hours ago

بھارت کی جانب سےپانی چھوڑنے کا خطرہ، ملک بھر میں سیلاب کا الرٹ جاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے ملک کے…

3 hours ago