کوئٹہ میں شدید گرمی، مچھروں، مکھیوں کی وجہ سے بیماریاں پھیلنے کا خدشہ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سخت گرمی کے موسم میں مچھروں، مکھیوں کی بہتات ہونے کی وجہ سے ہیضہ ، ڈائریا، ٹائیفائیڈ سمیت مختلف بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہے گرمی اور حبس کے موسم میں شہر و گردو نواح میں انتظامیہ اور متعلقہ ذمہ دار محکموں کی طرف سے تا حال فوگ سپرے نہ کیے جانے کے باعث مکھی مچھروں کی افزائش میں غیر معمولی اضافہ ہو چکا ہے جس کے باعث کوئٹہ کے شہریوں کو ہیضہ ٹائیفائیڈ ملیریا، ڈائریا سمیت مختلف اقسام کی خطرناک بیماریوں نے اپنی پکڑ میں لیناشروع کر دیا ہے شہریوں کا کہنا ہے مکھی اور مچھروں کی بھر مار ہو چکی ہے جس کا فوری طور پر قلع قمع اور افزائش روکنا بہت ضروری ہے تا ہم انتظامیہ اور متعلقہ ذمہ دار محکموں کی تاہم ان طرف سے تا حال مکھی ،مچھر مار فوگ سپرے شروع نہ کیے جانے کے باعث مکھی مچھروں کی افزائش میں دن بدن اضافہ ہو رہا ہے عوامی سماجی حلقوں نے تشویشناک صورتحال کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر سمیت ارباب اختیار سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

Recent Posts

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور…

3 mins ago

محرم الحرام میں انٹرنیٹ بند ہو گا یا نہیں ؟ پنجاب حکومت نے اہم بیان جاری کر دیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےمحرم کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس…

12 mins ago

پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر…

14 mins ago

عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے…

18 mins ago

بھارتی ٹیم کا استقبال، روہت شرما کو ادھیڑ عمر خاتون کے بوسے، ویڈیو وائرل ہوگئی

ممبئی (قدرت روزنامہ) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024ء کی فاتح بھارتی کرکٹ…

22 mins ago

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان ہونیوالی ٹیسٹ سیریز کا ممکنہ شیڈول منظر…

46 mins ago