موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر 75 فیصد ٹیکس عائد کردیا گیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایف بی آر نے انکم ٹیکس جنرل آرڈر میں شامل افراد کے موبائل انٹرنیٹ اور موبائل کارڈ پر 75 فیصد ٹیکس عائد کر دیا گیا ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمز بند کرنے کیلئے انکم ٹیکس جنرل آرڈر اپریل 2024 میں جاری کیا تھافنانس بل میں کہا گیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات پر لیوی60 روپے سے بڑھا کر70 روپے کی جائے گی جبکہ اشیا کی سمگلنگ کی روک تھام کیلئے مقدار سے 10 گنا زائد پنالٹی عائد کی جائے گی فنانس بل کے مطابق سمگلنگ کرنے والوں کو6 سال تک کی قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد ہو سکتا ہے جبکہ ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

Recent Posts

بشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم نامہ چیلنج

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نےبشریٰ بی بی آڈیو لیکس کیس کا اسلام آباد ہائی کورٹ…

1 min ago

نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو…

14 mins ago

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفا دیدیا، ہنگامی اجلاس طلب

کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفا دے دیا، جس…

18 mins ago

نجکاری سے متعلق تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ نجکاری…

31 mins ago

گلوکارہ شازیہ منظور نے عوام کو بجلی کا بل کم کرنے کیلئے انوکھا مشورہ دیدیا

لاہور (قدرت روزنامہ ) معروف پاکستانی گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کے بھاری بلوں کے…

47 mins ago

جسٹن بیبرکا اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے کا بھاری بھرکم معاوضہ، گلوکارہ ریانا کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (قدرت روزنامہ) جسٹن بیبر، کینیڈین پاپ گلوکار، اننت امبانی کی شادی میں پرفارم کرنے…

1 hour ago