وائس چانسلر بیوٹمز ذاتی عیاشیوں پر کروڑوں روپے ضائع کررہے ہیں، پشتونخوا نیپ


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکریٹریٹ کے پریس ریلیز میں بیوٹمز یونیورسٹی کے اوور لوڈڈ بیس سے طلبا کے گرنے جس کے نتیجے میں پشتونخو اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن شعبہ الیکٹرکل انجینئرنگ کے جواں سالہ طالب علم علی کے جاں بحق ہونے اور شعبہ کمپیوٹر انجینئرنگ پشتونخوا ایس او کے رکن بلال خان زخمی ہونے کے المناک واقعے پر شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اس وقت بیوٹمز یونیورسٹی میں طلبا وطالبات کی تعداد تقریبا 10 ہزار ہے مگر بسزز محض 20 ہے جس میں سیٹ بائی سیٹ 30 اسٹوڈنٹس بیٹھ سکتے ہیں مگر ان بسوں میں 70 سے 80 طلبا وطالبات کو بسوں میں زبر دستی بٹھایا جاتا ہے جس کے سبب یہ واقعہ پیش آیا اور ماضی میں بھی اس قسم کے واقعات پیش آتے رہے ہیں اس سلسلے میں طلبا وطالبات و ایمپلائز نے بار ہاں بسوں کی تعداد بڑھانے کیلے درخواستیں دی ہے مگر افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ بلخصوص وائس چانسلر اور انتظامیہ کے دیگر آفیسران اور صوبائی حکومت بسوں کی تعداد نہ بڑھا سکے حالانکہ دوسری جانب یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگر انتظامیہ کے افسران اپنی ذاتی عیاشیوں پر کروڑوں روپے ضائع کر رہے ہیں۔

Recent Posts

کراچی کے عوام کیلیے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی

اضافہ اگست 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا کراچی(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور…

19 mins ago

شرح سود میں کمی؛ پاکستان پر قرضوں کے حجم میں 1300 ارب روپے کمی آئیگی، وزیراعظم

آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے…

23 mins ago

بھارتی اداکارہ کا مدینہ منورہ میں نکاح، تصاویر وائرل

اداکارہ بگ باس او ٹی ٹی 3 میں مقبول کنٹسٹنٹ رہ چکی ہیں مدینہ (قدرت…

36 mins ago

خیبرپختونخوامیں سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن کا منصوبہ،وزیراعلیٰ نے حتمی شکل دینے کا حکم دیدیا

پشاور (قدرت روزنامہ ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سرکاری عمارتوں کی سولرائزیشن…

43 mins ago

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی…

49 mins ago

آئی پی پیز کو ٹیرف دینے میں ٹیکنالوجی اسٹڈی کی گئی نہ کوئی ٹیسٹ ، سینیٹ کمیٹی میں انکشاف

پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے…

51 mins ago