لاہور ڈیفنس میں سیلون مالکن و ماڈل پر حملہ، خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج


اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور کی سیشن عدالت نے ڈیفنس میں سیلون مالکن اور ماڈل زینب جمیل پر حملے کے الزام میں خاتون کے شوہر کی عبوری ضمانت خارج کردی۔
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ماڈل زینب جمیل پر فائرنگ کے مقدمے میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے۔
عدالت نے ماڈل زنیب جمیل کے شوہر محمد جمیل کی عبوری ضمانت خارج کردی جبکہ ایڈیشنل سیشن جج قمر عباس نے عدم پیروی کی بنیاد پر عبوری ضمانت مسترد کی۔
یاد رہے کہ ملزم کے خلاف تھانہ ڈیفنس بی پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے، ماڈل زینب جمیل فائرنگ سے زخمی ہوئیں تھیں، ملزم پر اپنی اہلیہ زینب جمیل پر فائرنگ کروانے کا الزام ہے۔

Recent Posts

وزیراعلیٰ کی قیادت میں عمران خان کی رہائی کیلیے تحریک کا آغاز ہوچکا، خیبرپختونخوا حکومت

پشاور(قدرت روزنامہ) خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان…

31 mins ago

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پُل کے قریب دھماکے…

45 mins ago

وزیراعظم کے دورے میں تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کے معاملات آگے بڑھے ہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز…

53 mins ago

سمجھ نہیں آتی آئی ایم ایف مراعات میں کمی کیلیے حکومت پر زور کیوں نہیں ڈالتا، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

1 hour ago

یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی…

1 hour ago

توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سیشن عدالت نے توہین رسالتﷺ، توہین قرآن کے مشہور کیس کا فیصلہ…

2 hours ago