کراچی کے قبرستان سے انسانی دھڑ برآمد، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

کراچی (قدرت روزنامہ)کراچی کے علاقے قائد آباد شیرپاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا ہے۔

پولیس کے مطابق قائد آباد شیر پاؤ کالونی میں قبرستان سے انسانی دھڑ ملا، دھڑ کے ہاتھ اور پاؤں کٹے ہوئے ہیں جب کہ دھڑ بھی دوحصوں میں ملا ہے۔

پولیس کا بتانا ہےکہ دھڑ کو قانونی کارروائی کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور اس کے باقی حصوں کی تلاش جاری ہے جب کہ دھڑ کو بھی شناخت کیا جارہا ہے۔

پولیس کا کہناہے کہ ابتدائی طور پر واقعہ ذاتی رنجش کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے۔

دوسری جانب خداداد کالونی میں فلیٹ سے کئی روز پرانی ایک شخص کی لاش ملی۔

Recent Posts

باجوڑ میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکے میں دو افراد جاں بحق

پشاور(قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع باجوڑ کے علاقے تخت بھائی میں جلالہ پُل کے قریب دھماکے…

9 mins ago

وزیراعظم کے دورے میں تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے کے معاملات آگے بڑھے ہیں، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیراطلاعات اور نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز…

16 mins ago

سمجھ نہیں آتی آئی ایم ایف مراعات میں کمی کیلیے حکومت پر زور کیوں نہیں ڈالتا، حافظ نعیم

لاہور(قدرت روزنامہ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف…

26 mins ago

یو اے ای نے کراچی اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی ایشن سیکیورٹی عالمی معیار کے مطابق قرار دیدی

کراچی(قدرت روزنامہ) متحدہ عرب امارات کی ٹیم نے کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ایوی…

36 mins ago

توہین رسالتؐ و قرآن کے مرتکب کو پھانسی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سیشن عدالت نے توہین رسالتﷺ، توہین قرآن کے مشہور کیس کا فیصلہ…

59 mins ago

قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود فائلر نہ بننے والوں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم نے قابل ٹیکس آمدنی رکھنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ…

1 hour ago