ایف آئی اے نے شہباز شریف کو 20 سوالات پر مشتمل سوال نامہ بھجوایا تھا . شہباز شریف کو FIA نے طلب کر لیا شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر اہلِ خانہ پر 25 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کا کیس ہے . . .
(قدرت روزنامہ)مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف کے وکیل نے منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے کے دفتر میں جواب جمع کرا دیا .
شہباز شریف کو ایف آئی اے کا بھجوایا گیا سوالنامہ مل گیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شہباز شریف کے جواب کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم جائزہ لے گی .
متعلقہ خبریں