کراچی میں ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی،باقی دالیں بھی مہنگی

کراچی (قدرت روزنامہ )کراچی کی مارکیٹ میں ہول سیل میں چنے کی دال ایک ہفتے میں 69 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی جس کے بعد قیمت 295 روپے فی کلو ہوگئی ہے . اس کے علاوہ مونگ کی دال 60 روپے مہنگی ہوکر 330 روپے فی کلو ہوگئی ہے .

ماش کی دال 520 روپے فی کلو پر پہنچ گئی جبکہ کابلی چنے 60 روپے اور کالے چنے پر 38 روپے فی کلو بڑھ گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں