بجٹ کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (قدرت روزنامہ )وفاقی حکومت کی جانب سےبجٹ کے نفاذکےبعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

تفصیلات کے مطابق تعمیراتی شعبےمیں بہتری اور اپنا گھر بنانےکا خواب پورا نہ ہوسکا،سستا میٹیریل ملنا مشکل ہوگیا،بجٹ پیش ہونے کےبعد تعمیراتی سامان پچیس فیصدمہنگا ہوگیا۔

مارکیٹ میں سیمنٹ کی بوری 1500روپےکی ہوگئی،جبکہ تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونےسےغریب آدمی کےلیےاپنا گھربنانا مشکل ہو چکا ہے۔

مارکیٹ میں سریا 120 روپےفٹ،بجری 260 روپے کلو جبکہ ریت 3600 روپےتک پہنچ چکی ہے،بجٹ کےبعد نئےریٹ سےشہری ہی نہیں بلکہ اس کاروبار سےوابسطہ افراد بھی پریشان دیکھائی دیتے ہیں۔

Recent Posts

ادارے ہمارے اور مینڈیٹ چوروں کے بیچ نہ آئیں، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور

مانسہرہ(قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ خیبرپختوبخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اعلان کرتا ہوں کہ…

1 hour ago

پاکستان تحریک انصاف کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی دارالحکومت کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کرنے…

2 hours ago

رواں ہفتے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خطرہ

لاہور (قدرت روزنامہ) این ڈی ایم اے نے وارننگ جاری کی ہے کہ اسلام آباد…

2 hours ago

محرمِ و الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے وزارت داخلہ کا بیان آگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرمِ و الحرام میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے ترجمان…

2 hours ago

سولر منصوبہ، پنجاب حکومت کا بجلی صارفین کے لیے بڑا اعلان

لاہور (قدرت روزنامہ)پنجاب حکومت نے بجلی صارفین کے لیے 2 بڑے سولر منصوبوں کااعلان کردیا…

2 hours ago

اللہ کرے عمران خان اے پی سی میں شرکت کے بیان پر قائم رہیں، عطا تارڑ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ اےپی سی…

2 hours ago