سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس آج کاروباری دن کے دوران 80 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرتے ہوئے تاریخی بلندی پر بند ہوا۔ انڈیکس 680 پوائنٹس اضافے سے 80 ہزار 233 پوائنٹس پر بند ہوا۔کاروباری دن میں اپنی تاریخی نئی بلند ترین سطح 80 ہزار 405 بنائی گئی۔
حصص بازار میں آج 53 کروڑ 65 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 22 ارب 72 کروڑ روپے سے زائد رہی۔ اسی طرح مارکیٹ کیپٹلائزیشن 75 ارب روپے بڑھ کر 10 ہزار 593 ارب روپے ہے۔

Recent Posts

حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے

جدہ (قدرت روزنامہ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے…

3 mins ago

سندھ: محرم کے دوران 143 علماء اور ذاکرین کی تقاریر پر پابندی عائد

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد…

3 mins ago

لیگی رہنما برجیس طاہر کے بیٹے نے تیزرفتاری اورخطرناک ڈرائیونگ سے منع کرنے پر ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی

لاہور (قدرت ورزنامہ) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما برجیس طاہر…

6 mins ago

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا…

10 mins ago

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ موقر…

25 mins ago

دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بناتے…

39 mins ago