مولابخش چانڈیو نے خالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا

حیدرآباد (قدرت روزنامہ)رہنما پیپلز پارٹی مولا بخش چانڈیو نےخالد مقبول صدیقی کو ایم کیوایم کا ’’نقلی قائد‘‘ قرار دیدیا،کہا ہے کہ دو دن پہلے نقلی ایم کیو ایم کے قائد نے وہی زبان استعمال کی ہے جو وہ کرتے ہیں۔

حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ وہ اپنی گفتگو میں بھٹو صاحب اور بی بی صاحبہ کو لے آئے ہیں۔ بڑی مدت کے بعد سندھ میں پرانے زخموں کے خشک ہونے کی فضا بننے لگی ہے،خالد مقبول کے لہجے میں تلخی ہے کہ جب بھی بولوں آگ نکالوں۔ انکا کہنا تھا کہ آپ کو بولتا کون ہے، آپ چار پانچ حکومتوں میں رہے ہیں۔

مولا بخش چانڈیو نے کہا ایم کیو ایم کی سیاست نے اردو بولنے والوں کو سوائے جنازوں کے دیا کیا ہے۔

انہوں نے کہا ہر حکومت میں ایم کیو ایم والے وزارتیں لیتے ہیں۔ اردو اور سندھی بولنے والے شعور رکھتے ہیں، وہ آپ کو جانتے ہیں۔

مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی سے اختلاف کریں لیکن یہ راستہ اختیار نہ کریں۔

Recent Posts

پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کرگیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے تجاوز کر گیا۔ موقر…

2 mins ago

دیوا جلائیں اور بتیاں بجھا دیں، شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بتا دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)گلوکارہ شازیہ منظور نے بجلی کا بل کم لانے کا نسخہ بناتے…

16 mins ago

100 روپے کا بیلنس لوڈ کروانے پر اب صارف کو کتنا بیلنس ملے گا؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)موبائل فون جو جدید دور میں عوام کے لیے ایک دوسرے سے…

25 mins ago

خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کی پینشن ختم، متبادل نظام کیا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا حکومت نے بالآخر پینشن ریفارمز پر عملدرآمد شروع کردیا، جس کے…

31 mins ago

پیٹرولیم ڈیلرز کی ایک روزہ ہڑتال کے بعد حکومت نے ایڈوانس ٹیکس ختم کردیا

کراچی(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ایک دن کی ہڑتال کے…

44 mins ago

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.28 فیصد، سالانہ بنیاد پر 23.59 فیصد اضافہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)ملک میں ایک ہفتے کی کمی کے بعد مہنگائی کی شرح میں پھر…

53 mins ago