مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب حکومت نے کسی نئے گھر یا نئی گاڑیوں کی منظوری نہیں دی، یہ منظوری نگران حکومت کے دور میں ہوئی تھی،سابقہ نگران حکومت کے فیصلے کے تحت افسران کو گھر ملے .

ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،اس منصوبے کی ٹوٹل لاگت 1644 ملین اور اخراجات 501 ملین ہیں،مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں اس کے لیے صرف 20کروڑ رکھے گئے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں