مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،عظمیٰ بخاری

لاہور (قدرت روزنامہ) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مریم نواز کی پنجاب حکومت نے کسی نئے گھر یا نئی گاڑیوں کی منظوری نہیں دی، یہ منظوری نگران حکومت کے دور میں ہوئی تھی،سابقہ نگران حکومت کے فیصلے کے تحت افسران کو گھر ملے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مریم نواز کی حکومت کسی افسر کو گھر یا گاڑیاں نہیں دے رہی،اس منصوبے کی ٹوٹل لاگت 1644 ملین اور اخراجات 501 ملین ہیں،مالی سال 2024-25 کے بجٹ میں اس کے لیے صرف 20کروڑ رکھے گئے ہیں۔

Recent Posts

قومی کرکٹر فواد عالم کی والدہ انتقال کرگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)قومی ٹیم کے ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم کی والدہ 63 سال کی…

4 mins ago

شادی سے قبل حاملہ ہونے سے متعلق افواہوں پر سوناکشی سنہا پھٹ پڑیں

ممبئی (قدرت روزنامہ) معروف بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا رواں گزشتہ ماہ اپنی شادی کی خبروں…

4 mins ago

نوشہرہ: پرانی دشمنی پر 3 افراد قتل، لاشیں کرنل شیر خان انٹرچینج سے برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)نوشہرہ میں 3 افراد کو دشمنی پر قتل کردیا گیا جن کی…

12 mins ago

’ تحریک انصاف کو چاہیئے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطہ کرے کیونکہ۔ ۔ ۔ ‘ سابق گورنر عمران اسماعیل کھل کر بول پڑے

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اگر آج بھی عمران…

13 mins ago

حج پر گئی پاکستانی خاتون کے ہاں مدینہ منورہ میں بچے کی پیدائش، نام کیا رکھا گیا؟ جانئے

جدہ (قدرت روزنامہ) فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے بلوچستان سے آئے پاکستانی جوڑے کے…

20 mins ago

سندھ: محرم کے دوران 143 علماء اور ذاکرین کی تقاریر پر پابندی عائد

کراچی(قدرت روزنامہ)محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام میں متعدد…

20 mins ago