وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم اورساہیوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار اہلخا نہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیااور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-

. .

متعلقہ خبریں