وزیر اعلیٰ کا بھکر اورساہیوال کےحادثات میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھکرکے قریب وین اور ڈالے میں تصادم اورساہیوال کے قریب کار حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرگہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے-وزیر اعلیٰ نے سوگوار اہلخا نہ سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہارکیااور زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی-

Recent Posts

لاہور میں اکیلی خاتون کو سڑک پر ہراساں کرنے والا عادی ملزم گرفتار کرلیا گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب سیف سٹی اتھارٹی نے مزنگ کے علاقے میں خاتون کو ہراساں…

1 min ago

پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں کا پاکستان میں 5 ارب ڈالر سرمایہ کاری کا اعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پیٹرولیم و گیس کی تلاش و پیداواری کمپنیوں نے پاکستان میں 3…

10 mins ago

پنجاب اور آزاد کشمیر میں بارش سے جل تھل لیکن آج کہاں کہاں بارش متوقع ہے؟ جانئے

لاہور (قدرت روزنامہ) پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ…

20 mins ago

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے بھارت سے کس ملک مستقل طور پر منتقل ہونے کی تیاری شروع کر دی ؟ بڑی خبر

ممبئی (قدرت روزنامہ ) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شاندار فتح دلوانے والے ویرات کوہلی…

24 mins ago

عمران خان کو جیل میں سہولیات دلوانے کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ ) پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو…

29 mins ago

عمران خان کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے صدر اور وزیراعظم کو خط لکھ دیا گیا

لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں…

29 mins ago