کراچی :گھر والوں پر چھری اٹھانے پر باپ کے ہاتھوں جوان بیٹا قتل

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد کے علاقے الفلاح میں باپ نے 25 سال کے جوان بیٹے کو چھری کے وار سے قتل کردیا۔

ابتدائی معلومات کے مطابق الفلاح کے علاقے میں چھری کے وار سے ایک شخص جاں بحق ہوا جس کی شناخت شاہ حسن کے نام سے ہوئی۔ ریسکیو حکام نے لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کردیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کو اس کے باپ نے قتل ، باپ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ دوران تفتیش باپ نے بتایا کہ شاہ حسن گھر والوں سے لڑائی جھگڑے کرتا تھا اور آج بھی باپ کو قتل کرنے کے لیے چھری اٹھائی جس پر باپ نے چھری چھین کر غصے میں اُسے قتل کردیا۔

پولیس نے باپ کو تحویل میں لے کر تھانے منتقل کردیا ہے جس سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

Recent Posts

سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی چلانے کا اعلان

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں ای وی ٹیکسی اور پنک ٹیکسی…

1 min ago

تنخواہ دار طبقے سے سالانہ کتنا ٹیکس لیا جائے گا ؟ حکومت نے طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ )ایف بی آر نے تنخواہ دار طبقے سے ود ہولڈنگ ٹیکس…

2 mins ago

سندھ: محرم کے دوران 143 علماء اور ذاکرین کی تقاریر پر پابندی عائد

کراچی (قدرت روزنامہ محکمہ داخلہ سندھ نے امن و امان کے پیش نظر محرم الحرام…

5 mins ago

آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارش کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ) آئندہ 24 گھنٹوں میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسلادھار بارشوں کی توقع…

10 mins ago

ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع

اسلام آباد(قدرت روزنامہ )ترنول جلسے کا این او سی منسوخ کرنے پر پاکستان تحریک انصاف…

12 mins ago

حنا الطاف بالآخر آغا علی سے علیحدگی کی افواہوں پر بول پڑیں

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستانی معروف اداکارہ، میزبان و ماڈل حنا الطاف نے اپنے شوہر، اداکار،…

16 mins ago