آوران میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

آواران (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے ضلع آوران میں تین بہنوں سمیت پانچ بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق آواران کی تحصیل جھاؤ سرمستانی کے تلاب میں پانچ بچے نہارہے تھے کہ اس دوران سب اندر ڈوب گئے۔

علاقہ مکینوں اور ریسکیو رضاکاروں نے امدادی آپریشن کر کے لاشوں کو نکال کر اسپتال منتقل کردیا۔

ڈپٹی کمشنر نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ حادثے میں مرنے والے بچوں میں تین سگی بہنیں بھی شامل ہیں۔

Recent Posts

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ، پاکستان اور بھارت کا میچ آج کتنے بجے ہو گا؟

لاہور (قدرت روزنامہ )ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز کے 8ویں میچ میں پاکستان اور بھارت…

7 mins ago

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ زیادتیوں پر کیوں بات نہیں کرتی؟ اسد قیصر

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اسد قیصر نے پیپلز پارٹی سے کہا…

10 mins ago

لاہور لیسکو میں صارفین سے اوور بلنگ کا انکشاف ، پیسے بٹورنے کا نیا طریقہ ، حیران کن انکشاف

لاہور (قدرت روزنامہ )نجی ٹی وی نے دعویٰ کیاہے کہ لیسکو نے صارفین کو مبینہ…

21 mins ago

ڈی سی اسلام آباد حکومت کے ٹاؤٹ بنے ہوئے ہیں، عمر ایوب

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے…

25 mins ago

کارِ سرکار میں مداخلت؛ پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) پی ٹی آئی رہنما عامر مغل کی کارِ سرکار میں مداخلت کے…

34 mins ago

گزشتہ مالی سال واپڈا پن بجلی گھروں سے 34 ارب یونٹ سے زائد سستی بجلی پیدا کی گئی

لاہور(قدرت روزنامہ) گزشتہ مالی سال کے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو…

55 mins ago