لاہور(قدرت روزنامہ)پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے کارروائی کر کے چار من مردہ مرغیاں سپلائی کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی اور چینوٹ کی ضلعی انتظامیہ نے دریا چناب پُل پر ناکہ بندی کر کے مردہ مرغیاں لے جانے والے رکشے کو پکڑا لیا۔پوچھ گچھ کے دوران ڈرائیور نے انکشاف کیا کہ ان مرغیوں کو وہ خفیہ طریقے سے سپلائی کررہا تھا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر اور اُن کی ٹیم نے اس کوشش کو نکام بنایا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ نے ملزم کو گرفتار کر کے اُس کے قبضے سے چار من سے زائد مردہ مرغیاں برآمد کر کے تلف کردیں جبکہ مقدمہ بھی درج کرلیا۔
منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…
لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن حکومت پر بہت…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا عوام پاکستان پارٹی کی…
لاہور (قدرت روزنامہ)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل…