ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، زابد ریکی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی میرزابد ریکی نے گزشتہ دنوں ٹریفک اہلکاربابر یوسف سیاہ پاد کو دانش لہڑی نے بہمانہ تشدد کانشانہ بنایاجس کاہمیں صحیح معنوں میں علم نہیں تھاجب اصل حقائق مظلوم ٹریفک اہلکارکے زبانی اورویڈیو دیکھنے کے بعد ملی میں کانسٹیبل بابر و تمام پولیس آفیسران صاحبان اوربابا سیاہ پاد حاجی ملک خدابخش سیاہ پاد رند سی دل کی گہرائیوں سے معذرت کرتا ہوں کہ میری انجانے میں شائع ہونے والی ٹرمینل وڈیو سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے، میرا ان کی ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں ہے . .

.

متعلقہ خبریں