ٹریفک اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے والوں سے میرا کوئی تعلق نہیں، زابد ریکی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام کے رکن بلوچستان اسمبلی میرزابد ریکی نے گزشتہ دنوں ٹریفک اہلکاربابر یوسف سیاہ پاد کو دانش لہڑی نے بہمانہ تشدد کانشانہ بنایاجس کاہمیں صحیح معنوں میں علم نہیں تھاجب اصل حقائق مظلوم ٹریفک اہلکارکے زبانی اورویڈیو دیکھنے کے بعد ملی میں کانسٹیبل بابر و تمام پولیس آفیسران صاحبان اوربابا سیاہ پاد حاجی ملک خدابخش سیاہ پاد رند سی دل کی گہرائیوں سے معذرت کرتا ہوں کہ میری انجانے میں شائع ہونے والی ٹرمینل وڈیو سے ان کی دل آزاری ہوئی ہے، میرا ان کی ساتھ کوئی بھی تعلق نہیں ہے۔

Recent Posts

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

41 mins ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

49 mins ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

55 mins ago

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے اخراجات کم کرنے کا طریقہ بتادیا

لاہور (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پنشن حکومت پر بہت…

1 hour ago

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا عوام پاکستان پارٹی کی لانچنگ پر ردعمل

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ کا عوام پاکستان پارٹی کی…

1 hour ago

چودھری شجاعت کا آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل…

1 hour ago