سردار اختر مینگل کا سندھ کے قوم پرستوں سے رابطہ، تحریک تحفظ آئین کا حصہ بننے کی تیاری


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سربراہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر مینگل نے سندھ کی کئی قوم پرست جماعتوں کے گرینڈ اپوزیشن الائنس (تحریک تحفظ آئین)کا حصہ بننے کی تیاری کرلی ہے، اگلے چند دنوں میں پہلے مرحلے میں قائم مقام صدر بلوچستان نیشنل پارٹی ایڈووکیٹ ساجد ترین گرینڈ اپوزیشن الائنس کے دیگر رہنماﺅں کے ہمراہ سندھ کا دورہ کریں گے، جہاں وہ سندھ کے قوم پرست رہنماﺅں سے ملاقات کریں گے اور انہیں تحریک تحفظ آئین میں شمولیت کی دعوت دی جائے گی، سردار اختر جان منگل نے گزشتہ کچھ دنوں سندھ کے قوم پرست رہنماﺅں سے رابطے کیے، اور قائم مقام صدر بی این پی ساجد ترین دیگر گرینڈ اپوزیشن الائنس رہنماﺅں کے ہمراہ سندھ کا دورہ جلد کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

Recent Posts

طلاق سے دلبرداشتہ شخص نے شہریوں پر گاڑی چڑھا دی، درجنوں ہلاک

بیجنگ (قدرت روزنامہ) چین میں اہلیہ سے طلاق پر دلبرداشتہ شخص نے گاڑی شہریوں پر…

1 hour ago

آئی سی سی ایونٹ میں ہائبرڈ ماڈل نہیں چل سکتا,راشد لطیف

کراچی (قدرت روزنامہ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ…

1 hour ago

کراچی، ویمن پولیس سٹیشن بلا کر بیٹی سمیت برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا، خاتون کا الزام

کراچی (قدرت روزنامہ) شہر قائد میں ویمن پولیس سٹیشن میں مبینہ طور پر دو خواتین…

2 hours ago

مراکز صحت کی ری ویمپنگ کیلیے 31دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر، بوسیدہ عمارتیں چمچماتے کلینکس میں تبدیل ہونگی:مریم نواز

لاہور(قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے عوام کو علاج کی بہترین سہولتیں فراہم کرنے…

2 hours ago

سموگ کے معاملےپر اصل حکمرانوں نے ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ہوا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ سموگ کی…

2 hours ago

سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے بند

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) سموگ اور دھند کے باعث موٹر وے ایم 4 کو پنڈی…

3 hours ago