کوئٹہ(قدرت روزنامہ)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں تعمیراتی سامان مزید مہنگا ، سیمنٹ کی بوری 1500 روپے پر پہنچ گئی وفاقی بجٹ کے نفاذ کے بعد سیمنٹ سمیت تعمیراتی سامان کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں بجٹ کے بعد تعمیراتی سامان پچیس فیصد مہنگا ہو گیا ہے ، سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح 1500 روپے پر پہنچ گئی ہے تعمیراتی سامان کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہونے سے غریب آدمی کے لیے اپنا گھر بنانا مشکل بلکہ ناممکن ہو چکا ہے مارکیٹ میں بجری 120 روپے فٹ او سریا 260 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے اس کے علاوہ ریت کی قیمت میں بھی اضافہ ہو گیا ہے، نئے ریٹ سے عام شہری ہی نہیں بلکہ اس کاروبار سے وابسطہ افراد بھی پریشان دکھائی دیتے ہیں۔
لاہور (قدرت روزنامہ)گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں کوئی…
پشاور (قدرت روزنامہ )وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر سے جامعات کی چانسلرشپ کااختیار…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیرخزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ قرض معاہدے میں…
کیلیفورنیا(قدرت روزنامہ)یوٹیوب میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا جا رہا ہے جو اس پلیٹ…
کراچی (قدرت روزنامہ )اداکارہ سارہ خان کے شوہر گلوکار فلک شبیر نے شوہروں کو خوش…
لاہور(قدرت روزنامہ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون…