11 اکتوبر سے تمام اسکولوں میں ریگولر کلاسز ہونگی: وزیرِ تعلیم پنجاب

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبۂ پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس کا کہنا ہے کہ 11 اکتوبر سے پنجاب کے تمام اسکولوں میں ریگولر کلاسز کا آغاز ہو گا۔
جاری کیئے گئے ایک بیان میں پنجاب کے وزیرِ تعلیم مراد راس نے یہ بات کہی ہے۔
انہوں نے مزید کہا ہے کہ صوبے بھر کے تمام اسکولوں میں ایک دن میں 50 فیصد طلباء کو بلانے کی پابندی ختم کر رہے ہیں۔
وزیرِ تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے کے تمام اسکولوں کی انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ کورونا وائرس کی جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد کو ہر ممکن طور پر یقینی بنائیں۔

Recent Posts

ضلع کرم میں قبائلی جھڑپیں، 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان مسلح…

9 mins ago

جلسے 2028 میں کریں گے، ابھی وعدے پورے کرنے کا وقت ہے، وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کہنا ہے کہ انتشاری سیاست مسترد کرکے عوام…

18 mins ago

پاکستان نے رواں مالی سال کے پہلے2 ماہ میں کتنے ملین ڈالر مالیت کے موبائل فون درآمد کیے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان نے رواں مالی سال 2024-25 کے پہلے 2 ماہ (جولائی تا…

32 mins ago

فیصل آباد، بیہوشی کے انجکشن کا استعمال، کمسن مریضہ سے زیادتی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیصل آباد میں اسپتال کے ملازم نے 14 لڑکی کو نشہ آور…

41 mins ago

پی ٹی آئی ہر گزرتے دن کے ساتھ بے نقاب ہو رہی ہے، بیرسٹر دانیال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر دانیال چوہدری نے کہا کہ…

53 mins ago

پی ٹی آئی کے انقلاب کو جوتیاں چھوڑ کر بھاگتے دیکھا، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گزشتہ روز پی ٹی…

1 hour ago