پی ٹی آئی قیادت کا فواد چوہدری سے رابطہ، درخواست کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے فواد چوہدری سے رابطے کیے ہیں، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور نے فواد چوہدری سے پارٹی پر تنقید نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

روزنامہ جنگ کے ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور اسد قیصر نے فواد چوہدری سے رابطہ کیا ہے۔کے پی کے وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے فواد چوہدری سے غلط فہمیاں دور کرنے کا بھی کہا ہے۔

رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر نے فواد چوہدری سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فواد چوہدری اور تمام رہنماؤں کو پیغام دیا ہے کہ وقتی طور پر خاموش رہیں۔اسد قیصر کا یہ بھی کہنا ہے کہ پارٹی چھوڑنے والے سب رہنماؤں کو یہی کہا ہے کہ وہ تنقید نہ کریں۔

Recent Posts

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

2 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

2 hours ago

مریم نواز مری کے صحافیوں کو گھر بناکر دیں گی، عظمیٰ بخاری نے خوشخبری سنا دی

لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…

2 hours ago

منڈی بہاؤ الدین میں بیوی کے تشدد سے شوہر جاں بحق

منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…

4 hours ago

چین سے معاہدوں پر عملدرآمد میں تعطل برداشت نہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…

4 hours ago

محبت کسی بھی عمر میں ممکن ہے: صنم سعید ،35 سال کی عمر میں شادی کے سوال پر جواب

کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…

4 hours ago