کراچی(قدرت روزنامہ)سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ شادی کے وقت یاعلحیدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیےجاسکتے۔
سندھ ہائیکورٹ میں شادی کے وقت یا علیحدگی سے پہلے بیوی کو دیے جانے والے تحائف کی واپسی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔
عدالت نے نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کے خلاف شہری ارشد جمیل کی درخواست مسترد کرتے ہوئے فیملی اپیل پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔
عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شادی کے وقت یاعلحیدگی سے قبل بیوی کو دیے گئے تحائف واپس نہیں لیےجاسکتے ہیں، شادی کے دوران دیے گئے تحائف بیوی کی ذاتی ملکیت بن جاتے ہیں۔
اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…
ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…
لاہور( قدرت روزنامہ ) صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ…
منڈی بہاؤ الدین (قدرت روزنامہ) منڈی بہاؤالدین کے قریب ساہنا گاؤں میں بیوی کے تشدد…
اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہِ چین کے…
کراچی(قدرت روزنامہ)اداکارہ صنم سعید نے 35 سال کی عمر میں شادی کرنے کے سوال پر…