بجٹ کی وجہ سے کتنے کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے،مفتاح اسماعیل تنخواہ دار طبقے کی آواز بن گئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ ) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بجٹ کی وجہ سے ایک سے ڈیڑھ کروڑ لوگ خط غربت سے نیچے جائیں گے۔ ملک خطرے میں ہے تو سب کا ہے، تنخواہ دار طبقے نے تو ٹھیکہ نہیں لے رکھا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں اپنے بچوں کے دودھ پر بھی ٹیکس دوں، پیکڈ دودھ پر بھی ٹیکس دو، بڑی بڑی پراپرٹی میں رہنے والے ٹیکس نہ دیں تو یہ زیادتی ہے، تنخواہ دار یا کاروبار کرنے والے کو ٹیکس برابر دینا چاہیے۔ سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ کسی حکومت یا پارٹی نے کوئی قربانی نہیں دی، قربانی صرف تنخواہ دار طبقے، مڈل کلاس اور غریب نے دی ہے، ملک میں سب قربانی دیں گے تو سمجھ آتا ہے، مخصوص طبقہ قربانی سے استثنی ہوجائے اور باقی قربانی دے تو ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ایک فریم ورک بنانا پڑے گا، ریگولیٹر لانا پڑیں گے، حکومت نے اتنی مہنگی بجلی کردی اگر پرائیویٹ سیکٹر ہوتا تو اتنی مہنگی بجلی نہیں بیچتا، اب تو مقابلے میں سولر پینلز آگیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملازمین کی تنخواہ بڑھا دی کوئی بات نہیں لیکن آپ نے بے حسی کے ساتھ خرچے بڑھا دیے، کیا ضرورت تھی 24 فیصد اخراجات بڑھانے کی۔

Recent Posts

ریٹائر ڈجج کی دوبارہ کسی عہدے پر تعیناتی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے، پاکستان بار کونسل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)پا کستان با ر کونسل ، بلو چستان با رکو نسل ، بلو چستان…

8 mins ago

کوئٹہ دھرنا جاری،انسانی حقوق کی تنظیمیں لاپتہ ظہیر ، دلجان اور عبدالحئی کی بازیابی کیلئے کردار ادا کریں،بلوچ وائس فار جسٹس

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچ وائس فار جسٹس کی جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ظہیر…

15 mins ago

لوڈشیڈنگ کیخلاف بلوچستان بھر میں احتجاج کیا جائے گا، نیشنل پارٹی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)نیشنل پارٹی کے مرکزی اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ کیسکو بلوچستان کے عوام…

26 mins ago

حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا 25واں یوم شہادت

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)حوالدار لالک جان شہید نشان حیدر کا آج 25واں یوم شہادت ہے۔ پاکستان کی…

46 mins ago

محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں میں ملک کے مختلف علاقوں میں…

6 hours ago

و یرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا

ممبئی(قدرت روزنامہ)بھارت کے مایہ ناز بیٹر ویرات کوہلی نے اپنی کامیابی کا راز بتادیا۔بھارتی ٹیم…

7 hours ago