شوہر کا اہلیہ سے محبت کا منفرد انداز، ویڈیو وائرل

(قدرت روزنامہ)شادی محبت کی ہو یا پھر ارینج محبت تھوڑے عرصے میں میاں بیوی میں محبت ختم ہوجاتی ہے اور لڑائی جھگڑوں کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے . لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو اپنی اس مصروفیات بھری زندگی میں اپنے جیون ساتھی کے لئے وقت نکالیتے ہیں .

ایسی ہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں خاوند نے اپنی بیوی کو خوش کرنے کیلئے ایسا اقدام اٹھایا کہ سب دیکھنے والے حیران ہوکر رہ گئے . اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاون گھر کا سامنا لے کر آتا ہے اور اپنی بیوی کو سامنا دینے کے بھانے باہر بلاتا ہے جس پر ان کی اہلیہ کہتی ہیں کہ قیمہ چڑھا ہوا ہے اور ان کی محبتیں ہی ختم نہیں ہورہی ہیں . جب اہلیہ گاڑی کے پاس آتی ہے تو خاوند اسے گلاب کا پھول پکڑا دیتا ہے اور وہ بہت خوش ہوجاتی ہیں، جس کے بعد وہ اپنا سودا لے کر گھر کے اندر چلی جاتی ہیں . واضح رہے کہشادی کے بعد یہ ضروری نہیں ہم اپنی زندگی کو بوجھ سمجھیں اور اسے بوریت کے ساتھ گزاریں، اپنے ہم سفر کو چھوٹے چھوٹے سرپرائز وغیرہ دیکر رشتہ ازدواج کو مزید مضبوط بھی بنایا جاسکتا ہے . . .

متعلقہ خبریں