(قدرت روزنامہ)بالوں کے مسائل کے لئے کوئی عمر مقرر نہیں ہے یہ کسی بھی عمر یا کسی بھی جنس کو یہ مسئلہ لاحق ہوجاتا ہے۔
بعض اوقات یہ مسئلہ ہارمونل چینجز کے باعث ہوجاتا ہے یا پھر بہتر خوراک نا لینے کی صورت میں ہوتا ہے۔
اس مسئلے کے گھریلو ٹوٹکے بہت مفید رہتے ہیں جبکہ ان تمام ٹوٹکوں میں سب سے زیادہ مفید میتھی دانے کا استعمال ہے۔
صدیوں سے بطور غذا اور دیگر فوائد حاصل کرنے کے لیے استعمال ہونے والا میتھی دانہ اور میتھی سبزی مجموعی صحت کے لیے انتہائی اہم ہے۔
میتھی دانہ میں موجود وٹامنز اور منرلز کے لحاظ سے 100 گرام کی مقدار میں اس میں 9 فیصد فیٹ، 7 فیصد سیچوریٹڈ فیٹ، صفر فیصد کولیسٹرول، 60 ملی گرام سوڈیم، 770 ملی گرام پوٹاشیم، 58 گرام کاربوہائیڈریٹس، 25 گرام ڈائیٹری فائبر اور 23 گرام پروٹین پایا جاتا ہے ۔
بالوں کی خوبصورتی کے لیے میتھی دانے کا استعمال
روکھے اور بے جان بالوں کے لیے مہنگے شیمپو کے بجائے سستے سے میتھی دانے کے 4 چمچ لیں اور اسے کھوپرے کے 2 کپ تیل میں ڈال کر 2 سے 3 ہفتوں کے لیے چھوڑ دیں، اس کے بعد اس تیل سے کم از کم ایک ہفتے میں 2 سے 3 بار سر پر مالش کریں، اس عمل سے بال چمکدار ہونے کے ساتھ جاندار اور سلجھے ہوئے نظر آ ئیں گے۔
چمن(قدرت روزنامہ)پاکستان میں 18 دہشتگردی کے واقعات ہوئے 12 حملہ آوروں کا تعلق افغانستان سے…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیر اعلی وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے مارگلہ ڈائیلاگ 2024 خصوصی تقریب…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا ۔ چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر…
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بلوچستان کے چند علاقوں میں…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سکول وین سے بچے کے اغواء کیخلاف ورثا کا شدید احتجاج اور زرغون روڈ…
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان گڈز ٹرک مالکان ایسوسی ایشن نے ہڑتال ختم کر دی۔ایسوسی ایشن نے اعلان…