صبح 6 بجے ملک بھر میں پٹرول پمپس بند کردیئے جائیں گے

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کل صبح 6 بجے سے تمام پٹرول پمپس بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

پی پی ڈی اے کے چیئرمین عبدالسمیع خان نے کہا ہے کہ ہمارے حکومت کے ساتھ مذاکرات کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا جس کے بعد ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ 2 روز قبل پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بجٹ میں 0.5 فیصد ایڈوانس ٹرن اوور ٹیکس کے نفاذ کیخلاف 5 جولائی کو ملک گیر ہڑتال کا اعلان کیا تھا، گزشتہ روز پاکستان پٹرولیم ڈیلرزایسویسی ایشن اور حکومت کے درمیان مذاکرات ناکام ہو گئے تھے جس کے بعد پٹرول پمپس بند کر نے کا اعلان کیا گیا تھا ۔

Recent Posts

پروٹیکٹڈ صارفین کی اوور بلنگ کی شکایات، وزیر داخلہ کا افسران کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹڈ صارفین کو اووربلنگ کی شکایات پر…

5 mins ago

محسن نقوی کا پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا نوٹس ، ایف آئی اےڈائریکٹرز کو احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پروٹیکٹیڈ صارفین کی اووربلنگ کی شکایات کا…

16 mins ago

سینیئر اداکار شتروگھن سنہا فیملی کے اندرونی معاملات میڈیا پر لانے پر برہم ہو گئے

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ کے سینیئر اداکار و سیاستدان شتروگھن سنہا نے ان کی فیملی…

19 mins ago

علی امین گنڈاپور بڑھکیں نہ ماریں،پرویز خٹک کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کےبیان پر ردعمل

پشاور(قدرت روزنامہ)سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کے بیان پر ردعمل…

23 mins ago

کراچی، 15 ملین روپے مالیت کا غیر قانونی اسمگل شدہ ایرانی تیل برآمد

کراچی(قدرت روزنامہ) سندھ رینجرز، پولیس اور کسٹم نے نادرن بائی پاس کے قریب کارروائی کرتے…

35 mins ago

سیاحت سے پاکستان اگلے 6 سالوں میں کتنے کھرب جمع کرے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے حاصل ہونے والی آمدنی 6 سالوں…

42 mins ago