7ہزار647سائٹس بلاک،نظر ثانی سوشل میڈیا رولز نوٹیفکیشن دو ہفتوں میں جاری ہوگا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پی ٹی اے حکام نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہےکہ تین ماہ میں اسلام مخالف،فرقہ وارانہ مواد اور چائلڈ پورنو گرافی والی7ہزار 647 سائٹس بلاک کی گئیں ہیں.نظر ثانی شدہ رولز کا دو ہفتوں میں نوٹیفکیشن جاری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آئی ٹی کا اجلاس ہوا، جس میں پی ٹی اے نے جولائی سے ستمبر تک غیر اخلاقی ویڈیوز، اسلام اور ریاست مخالف لنکس کیخلاف اقدامات کی رپورٹ پیش کر دی ۔

پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ تین ماہ میں 7ہزار647 سائٹس بلاک کی گئیں ہیں۔ جن میں اسلام مخالف 1104 سائٹس ،فرقہ وارانہ مواد والی3ہزار سائٹس جبکہ چائلڈ پورنو گرافی والی 2ہزار سائٹس بند کر دیں ہیں۔ سیکرٹری وزارت آئی ٹی نے کہا کہ نظر ثانی سوشل میڈیا رولز کی کابینہ منظور کر چکی ،نظر ثانی شدہ رولز کا دو ہفتوں میں نوٹیفکیشن جاری کریں گے ، انہوں نے کہا کہ نئے رولز میں پی ٹی اے کو زیادہ اختیار دیدیا ہے۔

Recent Posts

کراچی کے کباب اور ربڑی نے امریکی سفیر کا دل موہ لیا

کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کراچی کے کھانوں کے شوقین نکلے۔…

3 mins ago

مریم نے مجھ سے پی آئی اے خریدنے کیلئے مشورہ کیا ، نواز شریف

نیویارک (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے…

6 mins ago

ٹیکس اہداف پر نظرثانی،ایف بی آر کی آئی ایم ایف سے ملاقات کی تردید

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس اہداف پر نظرثانی…

21 mins ago

علی ظفر نے سعودی عرب میں سب سے بڑا کنسرٹ کرکے تاریخ رقم کردی

ریاض(قدرت روزنامہ)بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار اور گلوکار علی ظفر نے سعودی عرب میں سب…

30 mins ago

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جیلوں میں اصلاحات کا آغاز کر دیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ ملک بھر…

32 mins ago

ریونیو شارٹ فال، آئی ایم ایف کا حکومت سے ’’ڈومور‘‘ کا مطالبہ

ایف بی آر کی ٹیکس اہداف پر نظر ثانی کی درخواست بھی مسترد، شارٹ فال…

3 hours ago