سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر ہیں جہاں سے ان کی ایک تصویر سامنے آئی ہے اور تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے .   23جون 2023ء کو سول میرج ایکٹ کے تحت شادی کرنے والے اس نوبیاہتا جوڑے کو اس تصویر میں ڈوبتے سورج کے دوران سوئمنگ پول میں لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے .

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by B O L L Y W O O D (@filmykeeda124)

تصویر میں سوناکشی اپنے شوہر کے کندھے پر ہاتھ رکھے پیچھے کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہیں جبکہ ظہیر اس لمحے کو کیمرے میں قید کر رہا ہو تاہے . اس سے قبل سوناکشی کی طرف سے کئی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی گئی ہیں جن میں سے ایک ویڈیو میں انہیں ایک شاپنگ مال میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں ظہیر اقبال اپنی دلہن کے سینڈل ہاتھوں میں اٹھائے نظر آتے ہیں .

. .

متعلقہ خبریں