سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی ہنی مون کے دوران سامنے آنے والی تصاویر انٹر نیٹ پر وائرل

ممبئی(قدرت روزنامہ) بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال ان دنوں ہنی مون پر ہیں جہاں سے ان کی ایک تصویر سامنے آئی ہے اور تیزی سے انٹرنیٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔  23جون 2023ء کو سول میرج ایکٹ کے تحت شادی کرنے والے اس نوبیاہتا جوڑے کو اس تصویر میں ڈوبتے سورج کے دوران سوئمنگ پول میں لطف اندوز ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

تصویر میں سوناکشی اپنے شوہر کے کندھے پر ہاتھ رکھے پیچھے کی طرف دیکھ رہی ہوتی ہیں جبکہ ظہیر اس لمحے کو کیمرے میں قید کر رہا ہو تاہے۔ اس سے قبل سوناکشی کی طرف سے کئی دیگر تصاویر اور ویڈیوز بھی شیئر کی گئی ہیں جن میں سے ایک ویڈیو میں انہیں ایک شاپنگ مال میں دیکھا جا سکتا ہے جہاں ظہیر اقبال اپنی دلہن کے سینڈل ہاتھوں میں اٹھائے نظر آتے ہیں۔

Recent Posts

حکومت پنجاب اور تعلیمی اصلاحات کےماہر سر مائیکل باربر کامل کر کام کرنے پراتفاق

لاہور(قدرت روزنامہ) حکومت پنجاب اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات کے عالمی شہرت یافتہ…

38 mins ago

بندرگاہوں میں جدید نظام سے اربوں ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بندرگاہوں میں جدید…

1 hour ago

قیصر کو گھر کے معاملات میں بولنے کی اجازت نہیں، فضیلہ قاضی

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینیئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ اُن…

1 hour ago

ژالے سرحدی نے سوشل میڈیا کو ‘دیسی امی’ قرار دیدیا

کراچی(قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکارہ ژالے سرحدی نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے لیے تشہیری مہم…

1 hour ago

‘لیجنڈز موجودہ کھلاڑیوں سے زیادہ فٹ ہیں’ یونس کا موقف آگیا

ایجبسٹن(قدرت روزنامہ)ورلڈ چیمپئین شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کرنیوالے قومی ٹیم…

2 hours ago

بجلی کے ماہانہ بل آمدن سے زائد ہوگئے، عوام کا بجلی سستی کرنیکا مطالبہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)بجلی کے بلوں نے عوام کا جینا دوبھر کر دیا، آئے روز بجلی…

2 hours ago