کیچ کی تحصیل زامران میں جنگلی حیات کی نسل کشی، متعلقہ محکمہ کی خاموشی


تربت(قدرت روزنامہ)ضلع کیچ کی سب تحصیل زامران میں جنگلی حیاتیات کی نسل کشی بے دردی سے جاری،محکمہ جنگلی حیاتیات خواب خرگوش میں۔ علاقائی زرائع کے مطابق زامران کے مختلف علاقوں میں شکار پر جانے والے لوگ مختلف اقسام کے نایاب جانوروں مارخور اور دیگر کا شکار بے دردی سے کرریےہیں،جس سے ان جانوروں کی نسل کو شدید خطرات لاحق ہیں، سماجی حلقوں نے اس پر تشویش ظاہر کی ہے اور کہا ہے کہ محکمہ جنگلی حیات اس سلسلے میں اقدام اٹھانے سے قاصر ہے۔ زامران کو علاقہ غیر سمجھ کر شکاری مختلف اوقات میں جاکر جنگلی جانوروں کا قتل عام کررہے ہیں۔ حال ہی میں زامران کے مختلف علاقوں میں شکاریوں نے مارخوروں کا شکار کیاہے، سماجی حلقوں کے مطابق اگر اس طرف توجہ نہیں دی گئی تو مستقبل قریب میں ان جنگلی جانوروں کی نسل معدوم ہوگی۔

Recent Posts

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

2 hours ago

تعلیم اور دیگر شعبوں میں پنجاب حکومت کا سرمائیکل باربر کے ساتھ کام کرنے کا فیصلہ

لاہور (قدرت روزنامہ)صوبے میں تعلیم اور حکومت کے دیگر شعبوں میں اصلاحات کے لیے پنجاب…

2 hours ago

ایف بی آر سے متعلق عوام کی رائے مثبت نہیں ہے، وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر خزانہ محمداورنگزیب نے کہا ہے کہ ایف بی آر سے متعلق…

2 hours ago

گوادر،کیچ اور پنجگور کے گرڈ اسٹیشنوں کو بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی

گوادر(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

3 hours ago

محکمہ موسمیات نے آج رات سے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) محکمہ موسمیات نےآج رات سےملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں…

3 hours ago

صحت کے شعبے کی بہتری کےلیے اقدامات کر رہے ہیں،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم مل کر ایک…

3 hours ago