گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آگئی


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ملک بھر میں پولیو وائرس کا پھیلاو جاری ہے، پاکستان میں اب تک 49 اضلاع کے 211 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آ چکی ہے۔بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بارگوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس کی تصدیق سامنے آئی ہے۔دوسری جانب جی ڈی اے پلانٹ گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو کے ملنے کی تصدیق ہوئی ہے۔حکام کے مطابق بلوچستان کے علاقوں اوستا محمد، دکی، مستونگ، سبی، کیچ کے ماحولیاتی نمونوں میں بھی پولیو وائرس ملا ہے۔

Recent Posts

وائس چانسلر ایس بی کے زبردستی سیٹ پر برا جمان ہیں، فوری ہٹایا جائے، ایمپلائز یونین

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سردار بہادر خان ووےمن ےونےورسٹی رجسٹرڈ اےمپلائز اےسوسی اےشن کا اہم اجلاس زےر صدارت…

3 mins ago

ایران سے بجلی کی بندش، مکران ڈویژن کے متعدد اضلاع کو فراہمی معطل

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ایران سے بجلی کی سپلائی کی بندش کے بعد بلوچستان کے مکران ڈویژن کے…

6 mins ago

طاقت کے استعمال سے بلوچوں میں ریاست کیخلاف نفرت بڑھے گی، نواب رئیسانی

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سابق وزیراعلیٰ بلوچستان وچیف آف جھالاوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی…

9 mins ago

خضدار،مہنگائی کا جن بے قابو، ٹماٹر 300روپے کلو تک مہنگا

خضدار(قدرت روزنامہ)خضدار مہنگائی کا جن انتظامیہ کے قابو سے باہر ہوگیا ہے ٹماٹر نے تین…

13 mins ago

خضدار ،لینڈ مافیا کارندےجھوٹےپروپیگنڈے کے ذریعے اراضیات پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہےہیں،شہری

خضدار(قدرت روزنامہ)خضداراقوام کرد کے قبائلی رہنماؤں میرکلیم اللہ کرد، میرشاہ نواز کرد،عبدالرحمان کرد،محمد عمران کرد…

18 mins ago

ہم نے عمران خان کی ہدایات پر عمل کرنا ہے، علیمہ باجی کی نہیں، شعیب شاہین

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ…

6 hours ago