عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا

لاہور (قدرت روزنامہ) پاکستانی اداکار عمران اشرف نے ڈپریشن کی سب سے بڑی وجہ سے پردہ اٹھا دیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سوشل میڈیا پر اداکار کا نجی ٹی وی کے پروگرام سے ایک کلپ وائرل ہے جس میں وہ ڈپریشن کی دو وجوہات پر گفتگو کرتے ہیں۔اس موقع پر عمران اشرف نے بتایا کہ ان کی زندگی میں ناکام عشق کے بعد گنجے پن کی وجہ سے ڈپریشن آیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گنجا پن انسان کو ڈپریشن میں مبتلا کردیتا ہے اور اس سے شخصیت میں احساس کمتری آتی ہے۔اداکار کا کہنا تھا کہ اگر گنجے پن کے شکار کسی فرد کو نقلی بال لگانا اچھا لگتا ہے اور اسے ضرور لگانے چاہئیں۔

Recent Posts

اس سال آم نایاب، مہنگا اور کم لذیذ کیوں؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پھلوں کا بادشاہ آم ان پھلوں میں سے ہے کہ جو اپنے…

3 mins ago

کیا روٹی اور نان کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے والا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں کمی کے باعث نان اور…

10 mins ago

وہ 5 ہنر جنہیں سیکھ کر گھر بیٹھے پیسے کمائے جا سکتے ہیں

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے ہر دوسرا شخص…

17 mins ago

آپ انصاف کریں عمران خان درگزر کردیں گے، سابق صدر عارف علوی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)سابق صدر ممملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ میرے وطن…

34 mins ago

افغانستان کی پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار 8 ہزار ٹن پیاز کی برآمد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)افغانستان نے صوبہ کنڑ سے پاکستان کے راستے بھارت کو پہلی بار…

42 mins ago

واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ کیا گیا میسج کیسے واپس آسکتا ہے؟

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اگر یوں کہا جائے کہ آج کے دور میں پوری دنیا ہی…

47 mins ago