پولیس یونیفارم پہننے کا معاملہ،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست خارج

لاہور(قدرت روزنامہ)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی۔

عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا اختیار دیا تھا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہے،لہٰذا ایسی صورت میں مریم نواز پر اندراج مقدمہ کا حکم نہیں دیا جا سکتا اور درخواست خارج کی جاتی ہے۔

عدالت میں سید وقار علی شاہ ایڈووکیٹ نے آفتاب باجوہ ایڈووکیٹ کی وساطت سے مریم نواز کے یونیفارم پہننے کو چیلنج کرتے ہوے مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی تھی۔

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور…

1 min ago

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل…

9 mins ago

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی، ریپ کیس کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جنسی…

10 mins ago

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے…

11 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست ، وکیل درخواستگزارکو تیاری کیلئے15جولائی تک مہلت

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر…

15 mins ago

600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی ضمانت مسترد

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے 600 کلو مردہ گوشت سپلائی کرنے والے ملزمان کی…

21 mins ago