وفاقی حکومت نے محرم میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی حکومت نے محرم الحرام میں سوشل میڈیا بندش سے متعلق صوبوں کی درخواست مسترد کردی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں فیس بک، ٹک ٹاک، واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا ایپلی کیشنز بند نہیں ہوں گی ،وفاقی حکومت نے کہا ہے کہ محرم الحرام میں سکیورٹی کو فول پروف بنایا جائے گا، صوبوں کی جانب سے 6ایپلی کیشنز کو 6سے 11محرم تک بند رکھنے کا کہا گیا تھا، وفاقی حکومت نے کہاکہ موبائل سگنلز بھی ان مقامات پر بند ہونگے جہاں جلوس اور مجالس ہونگی،سکیورٹی کو مزید فعال اور موثر بنایا جائے، وزارت داخلہ کی جانب سے ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Recent Posts

کوئٹہ : محرم الحرام کی سکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سکیورٹی پلان کے تحت شہر میں 1820…

5 mins ago

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی، بیٹے اور بہو کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور…

12 mins ago

شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل کر دیا گیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کو اڈیالا جیل سے لاہور منتقل…

20 mins ago

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی، ریپ کیس کے ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) ایف آئی اے امیگریشن نے سیالکوٹ ایئرپورٹ پر کارروائی کرکے جنسی…

22 mins ago

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا ہوگیا

لاہور(قدرت روزنامہ)مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے…

23 mins ago

محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست ، وکیل درخواستگزارکو تیاری کیلئے15جولائی تک مہلت

لاہور(قدرت روزنامہ)لاہور ہائیکورٹ نے محسن نقوی کو سینیٹ سے نااہل قرار دینے کی درخواست پر…

27 mins ago