نوجوان نے دوران پرواز جہاز کی سیٹ پر ایسی حرکت کر دی کہ ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑ گئی

نیویارک (قدرت روزنامہ ) امریکی ائیرلائن کی پرواز میں مسافر نے جہاز کی سیٹ کو ہی بیت الخلا سمجھ لیا اور پاخانہ کر دیا جس کے باعث جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑ گئی ۔

تفصیلات کے مطابق واقعہ بدھ کے روز یہ واقعہ پیش آیا ہے، جہاز پورٹ لینڈ کیلئے روانہ ہوئی تھی کہ راستے میں 25 سالہ نوجوان نے جہاز کی سیٹ پر ہی پیشاب کرنا شروع کر دیا جس پر مسافروں کی جانب سے شدید شور شرابا کیا گیا تاہم پائلٹ کو امریکہ کے شہر بفیلو میں جہاز کو ایمرجنسی لینڈ کروانا پڑا۔

25 سالہ مسافر نیل مک کیرتھی نے اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ اسے ایک طبی مسئلہ لاحق ہے، جس کے باعث نامناسب حرکت کی اور سیٹ کو ہی بیت الخلاء بنا دیا۔

جہاز میں بے چینی پھیلانے کے باعث نوجوان کو قانونی چارہ جوئی کا سامنا کرنا پڑ رہاہے ، بفیلو کے کورٹ برائے جرائم میں مسافر کے خلاف مجرمانہ عمل کی شکایت درج کروائی گئی ہے ۔

مسافر نے بتایا کہ شکاگو ائیرپورٹ پر بھی انہوں نے کولڈ ڈرنکس کا استعمال کیا تھا، جس کے باعث مسافر دوران پرواز اپنی سیٹ پر ہی واش روم کر رہا تھا۔

پولیس کی جانب سے مسافر کو بفیلو نیاگرا انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے گرفتار کیا گیا، ، اس دفعات کے تحت کسی بھی مجرم کو زیادہ سے زیادہ 6 ماہ قید کی سزا ہو سکتی ہے۔

Recent Posts

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (قدرت روزنامہ )پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے…

2 mins ago

شاہ محمود اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت جیل لاہور منتقل

لاہور(قدرت روزنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کو انتہائی سخت سیکیورٹی…

4 mins ago

توہین الیکشن کمیشن؛ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کو نوٹس جاری

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز میں الیکشن کمیشن…

17 mins ago

واٹس ایپ چیٹ سے ڈیلیٹ کیا گیا میسج کیسے واپس آسکتا ہے؟

واشنگٹن(قدرت روزنامہ)اگر یوں کہا جائے کہ آج کے دور میں پوری دنیا ہی واٹس ایپ…

17 mins ago

’عبدالرزاق نے جوانی میں بھی ایسا کیچ نہیں پکڑا ہوگا‘، 44 سالہ کھلاڑی کا غیر معمولی کیچ وائرل

انگلینڈ(قدرت روزنامہ)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاکستان چیمپئن نے آسٹریلیا کے بعد ویسٹ انڈیز…

20 mins ago

کیا پاسپورٹ نہ رکھنے والے طالبعلموں کو اب یونیورسٹی میں ایڈمیشن نہیں ملے گا؟

فیصل آباد(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد نے 3 سالہ ماڈرن ایگریکلچر ٹیکنالوجی ڈپلومہ میں…

40 mins ago