پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی نے استعفا دیدیا، ہنگامی اجلاس طلب


کراچی(قدرت روزنامہ)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی منیجنگ ڈائریکٹر فرخ خان نے اچانک استعفا دے دیا، جس پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایم ڈی پاکستان اسٹاک ایکسچینج فرخ خان کا کہنا ہے کہ بہتر مستقبل کے لیے استعفا دیا ہے۔
دوسری جانب ماہرین کا کہنا ہے کہ اسٹاک ایکسچینج کا بورڈ قانونی طور پر استعفا رد نہیں کر سکتا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ ممبر احمد چنائے کے مطابق ایم ڈی نے استعفا کیوں دیا، اس بات کا بورڈ اراکین کو نہیں پتا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فرخ خان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخ کے سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے ایم ڈی تھے۔ ان کے اور چیئرپرسن کے درمیان اختلافات استعفا کی وجہ بنے ہیں۔

Recent Posts

بانی پی ٹی آئی کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر بیٹوں سے بات کرانے کی استدعا مسترد

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہفتے میں ایک بار واٹس ایپ پر…

5 mins ago

لاہور میں مرغی کا گوشت 37 روپے فی کلو مہنگا،شہریوں کا احتجاج

لاہور(قدرت روزنامہ)مہنگائی نے عام آدمی کا جینا محال کر دیا، مہنگی سبزیوں اور پھلوں کے…

11 mins ago

ملاقات نہیں ہوئی تو کیسے پتہ چلا کہ برے حالات میں رکھا گیا ہے؟جسٹس جمال مندوخیل کا وکلا سے استفسار

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے معاملے پر دائر…

16 mins ago

وزیر اعظم شہباز شریف آمد کوئٹہ/ٹریفک مکمل بند

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف آمد کوئٹہ/ٹریفک مکمل بند ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد…

20 mins ago

کوئٹہ : محرم الحرام کی سیکیورٹی کیلئے 1800 سے زائد اہلکار تعینات

کوئٹہ (قدرت روزنامہ )کوئٹہ میں محرم الحرام کیلئے ترتیب سیکیورٹی پلان کے تحت شہر میں…

34 mins ago

خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور (قدرت روزنامہ )پاکستان سے خزانہ نکل آیا،خیبر پختونخوا میں تیل اور گیس کے نئے…

41 mins ago