پنڈورا پیپرز میں شامل پاکستانی افراد کے اثاثے منجمد؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے وزیراعظم عمران خان کو خط لکھ کر ان پر زور دیا ہے کہ پنڈورا لیکس میں شامل افراد کے آف شور کمپنیوں میں سرمایہ کاری کے طریقہ کارکی تحقیقات کی جائے،اور تحقیقات مکمل ہونے تک ایسے تمام افراد کے اثاثے منجمد کر دئیے جائیں ،اگر یہ افراد متعلقہ محکموں کو مطمئن نہ کرسکیں تو انکے اثاثے منجمد کر لئے جائیں ۔

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کے وزیراعظم کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ پنڈورا لیکس میں 700پاکستانیوں کے نام آئے ہیں ،2016میں پانامہ پیپرزمیں 4500پاکستانیوں کے نام آئے تھے،سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس سے متعلق پٹشنز دائر ہوئیں،جس کے بعد ایس ای سی پی ،اسٹیٹ بینک ،ایف بی آر اور ایف آئی اے نے تحقیقات کیں۔

اس کے بعد سپریم کورٹ نے چند پاکستانیوں سے متعلق نوٹس لیا، خط میں کہا گیا ہے کہ ایف بی آر پانامہ اور پنڈورا لیکس میں شامل افرادکے اثاثے منجمد کرے.

Recent Posts

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار نئے مالی سال کے پہلے دن ٹینڈرنگ کے عمل کا آغاز

ہماری حکومت نے ایک اور وعدہ پورا کیا ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا…

9 mins ago

6امیدواروں نے پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ دیا لیکن آزادامیدوار کیسے قرار پائے،جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم سوال اٹھا دیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس یحییٰ آفریدی نے…

23 mins ago

The results of the annual matriculation examinations 2024 have been declared by the Controller Balochistan Board

امیدوار اپنا رزلٹ بورڈ آفس کی ویب سائٹ www.bbiseqta.edu.pk پر چیک کرسکتے ہیں، عابدہ کاکڑ…

26 mins ago

ماہرہ خان کو سوشل میڈیا پر بولڈ تصاویر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا

روم (قدرت روزنامہ ) پاکستان کی معروف اداکار ہ ماہرہ خان آج کل اٹلی میں…

27 mins ago

بانی پی ٹی آئی نے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں کی واپسی کو روک دیا

راولپنڈی(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے پارٹی چھوڑ جانے والے رہنماوں…

45 mins ago

انسداد دہشتگردی عدالت کا عمران خان کیخلاف مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے بانی پی ٹی…

55 mins ago